Open Work Permit of Canada


Open Work Permit Canada

Open Work Permit of Canada

: کینیڈا کے ورک پرمٹ سے متعلق ضروری معلومات

ورک پرمٹ کیا ہے؟

ورک پرمٹ ایک ایسی دستاویز ہے جس میں کسی بھی بین الاقوامی فرد کو کینیڈا میں کام کرنے کی اجازت دی گئی ہوتی ہے۔

کینیڈا کا ورک پرمٹ 2 طرح کا ہوتا ہے۔

کینیڈا کے ورک پرمٹ کی اقسام

اوپن ورک پرمٹ کیا ہے؟

اوپن ورک پرمٹ ایسا اجازت نامہ ہے جس میں ورکرز کو کینیڈا میں موجود کسی بھی جگہ اور کسی بھی فرم یا کمپنی میں کام کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔ اوپن ورک پرمٹ ہولڈر کینیڈا میں گھوم پھر کر اپنے لیے اچھا کام تلاش کر سکتا ہے۔ اُسے کسی مخصوص آجر (ملازمت دینے والے) کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ جب چاہے اور جس وقت چاہے ایک آجر کو چھوڑ کر دوسرے آجر کے ساتھ کام کر سکتا ہے۔ اوپن ورک پرمٹ ہولڈرز بہت جلد کسی اچھی جگہ پہنچ جاتے ہیں اور بہترین روزگار حاصل کر لیتے ہیں۔

محدود ورک پرمٹ کیا ہے؟

کینیڈا کی حکومت محدود ورک پرمٹ بھی دیتی ہے۔ یہ پرمٹ جس کے پاس ہو اُسے کسی خاص آجر (ملازمت دینےوالے) کے ساتھ ہی کام کرنا پڑتا ہے۔ یہ ورک پرمٹ ایک خاص مدت کے بعد ختم ہو جاتا ہے ۔ اگر آجر ملازم کے کام سے خوش ہوتو حکومت سے اجازت لے کر اس کی ملازمت میں توسیع کروا سکتا ہے۔ اس ورک پرمٹ کا ایک فائدہ ضرور ہوتا ہے کہ غیر ملکی شخص کینیڈا پہنچ کر بے روزگار نہیں رہتا۔ اُسے کینیڈا پہنچتے ہی کام مل جاتا ہے اور تنخواہ بھی اچھی ملتی ہے۔ کینیڈین حکومت کسی غیر ملکی ورکر کا استحصال نہیں کرنے دیتی۔  اس معاملے میں کینیڈا کے قوانین بہت سخت ہیں۔

کینیڈا کے قوانین غیر ملکیوں کے لیے

کینیڈا غیر ملکی افراد کے حقوق کے دفاع میں سب سے آگے ہے یہی وجہ ہے کہ ہر سال لاکھوں لوگ کینیڈا کا رُخ کرتے ہیں۔ کینیڈا کی گورنمنٹ تمام آجروں کا بغور جائزہ لیتی ہےاور ان کے تمام معاملات کو دیکھتی ہے۔ حکومت کے نمائندے بطورِخاص غیر ملکی افراد کو ملنے والی مرعات ، تنخواہیں، سہولیات اور دیگر اُمور کا جائزہ لیتے ہیں۔ کینیڈا کے سرکاری اہکار اگر محسوس کریں کہ بین الاقوامی ورکرز کی کینیڈا کے قوانین کے مطابق دیکھ بھال نہیں ہو رہی تو ایسے آجروں پر پابندی لگا دی جاتی ہے کہ وہ انٹرنیشنل ورکرز کو اپنے پاس ملازم نہیں رکھ سکتے۔  اس طرح یہ آجر تجربہ کار ملازمین سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں اور اِن کی کاروباری ساکھ بھی متاثر ہوتی ہے۔ اس لیے ہر آجر کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ غیر ملکی ملازمین کے ساتھ اچھا سُلوک کرے تاکہ وہ نااہل آجروں کے فہرست میں شامل نہ ہو۔

جو آجر غیر ملکی ورکرز کو اپنے پاس نوکری دینے کے اہل نہیں رہتے اُن کے نام مختصر تفصیل کے ساتھ کینیڈا کی سرکاری ویب سائیٹ پر دے دیئے جاتے ہیں۔ ایسا اس لیے کیا جاتا ہے کہ اگر آپ کو کینیڈا کے کسی آجر کی طرف سے جاب آفر ہو تو آپ فوراَ کینیڈا کی سرکاری ویب سائیٹ پر جا کرنااہل آجروں کی لِسٹ چک کریں اگر آپ کے آجر کا نام اس لسٹ میں موجود ہے تو کینیڈا کا ویزہ آفیسر آپ کو کینیڈا کا ویزہ ہرگز نہیں دے گا۔  ویزہ مسترد ہونے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ آپ کے پاس ایک نااہل آجر کا جاب آفر لیڑ موجود ہے۔

یہ تمام بنیادی معلومات آپ  کو اس لیے دی گئی ہیں تاکہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کینیڈا کا ورک پرمٹ حاصل کرنے کے لیے دیگر تمام لوازمات پورے کر لیں اور جو جاب آفر لیٹر آپ کے پاس ہے وہ اُس آجر کا ہو جو حکومت کی طرف سے کسی وجہ سے نااہل کرار دیا جا چکا ہے۔ اگر آپ کے آجر کا نام لِسٹ میں موجود نہیں ہے تو اس کا یہ مطلب لیا جائے گا کہ آپ کا آجر کینیڈین گورنمنٹ سے منظور شُدہ ہے ۔ ایسے آجر کا جاب آفر لیڑ اگر پاس ہو تو کینیڈا کا ورک پرمٹ آسانی سے مل جاتا ہے۔

Note:

If you got a job offer letter from any employer of Canada then you should verify it from the Canadian official website; the employer is either eligible or ineligible. Canadian government display the names of the employers those are officially declared ineligible. If  the name of your employer is not found in the list then it will be considered that the employer is eligible to hire international workers. If you are first time trying to go Canada then you should apply for “An Employer Specific Work Permit” because this work permit will not leave you jobless in Canada. No doubt, there are so many benefits of “Open Work Permit” but it is not fit for the new comers because they do not know where to find job. After some time “An Employer Specific Work Permit” may be converted into “Open Work Permit” as the worker desired.

Enjoy your Stay in Canada.

Have any Question or Comment?

19 comments on “Open Work Permit of Canada

Shaheen Iqbal,

Canada Visa Consultant

Address: Right Door Consultants, Office No. 13 , Basement, Mall-9, G-9 , Markaz, Karachi Company, Islamabad

Reply

Dr rahim shah khan from Pakistan I completed My degree from 2010 from Kyrgyz state medical Academy Kyrgyzstan

Reply

That is great i have master and i am interested for Canada , so please help me

Reply

Yes I am interested Canada

Reply

انتضر الرد منكم في اقرب وقت

Reply
Rehan Saqib

I’m interested open work permit from Canada I wish

Reply

I am a student and I need a job.

Reply
Imran hussain

Am.applying for open work permit visa

Reply

I am interested open work permit in Canada

Reply

I’m interested in open work parmet visa in Canada.

Reply
Meer jamalullah

Sir I am interested in Canada work permit…but my English is week …..can I apply for work permet

Reply
Umar Daraz

I want to work in Canada How i can apply for this

Reply

I am interested open work permit visa in Canda

Reply
Iftikhar mehmood

I am iftihkar mehmood I am opretar in milling machine I need a open work parmit of Canada

Reply
MUHAMMAD OWAIS HASSAN KHAN ZAI

This is nice wanna apply

Reply
Muhammad khan

Yes where should I apply for a job

Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

If you want to go USA, UK, Canada, Turkey , Autralia and other European countries, then please contact us for consultancy. We will help you in applying visa.  It is mandatory that you should fulfill all the legal requirments demanded by the Visa Office. We provide consultancy in study abroad, immigration, work visa, marriage visa, temporary visa and refusal cases. Please don’t feel hesitate to contact us.

Best Consultant for you.