کینیڈا غیر ملکیوں کو اپنے ملک کی شہریت کیوں دیتا ہے؟


why Canada offers permanant visa of Canada

Why Canada offers immigrations to international people at large scale?

کینیڈا بھی اُن ممالک میں سے ایک ہے جو غیر ملکیوں کو اپنے ملک کی شہریت آفر کرتا ہے۔ اگر یوں کہا جائے کہ اس وقت دُنیاء بھر میں سب سے زیادہ غیرملکیوں کو اپنے ملک کی شہریت آفر کرنے میں کینیڈا سرِفہرست ہے تو بے جاہ نہ ہوگا۔۔ اس وقت کینیڈا میں دیگر ممالک سے آ کر بسنے والوں کی تعداد ملینز میں ہے۔  اور کینیڈا ہر سال لاکھوں افراد کو اپنے ملک کی مستقل شہریت دیتا جا رہا ہے۔  یہ غیر ملکی افراد کینیڈا کی معاشی ترقی میں کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ کینیڈا کی رونق میں بھی اضافہ کا باعث بنتے ہیں۔

کینیڈا کے پاس معاشی وسائل بے حد و حساب ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کینیڈا اپنے ملک میں آنے والے افراد کو آسان شرائط پر قرضے بھی دیتا ہے۔ بہرون ممالک سے آنے والے لوگ انہی قرضوں سے اپنا کاروبار چلاتے ہیں اور قرض کی رقم بھی واپس کر دیتے ہیں۔

کینیڈا اُن لوگوں کو بھی اپنے ملک میں جگہ دیتا ہے جن کے ہاتھ میں کوئی ہنر ہو، جیسے ڈرائیونگ،  کھانا پکانا، الیکٹریشن ، پلمبر، پینٹ کا کام، مکینک ، باغبانی وغیرہ۔ اس کے علاوہ کینیڈا میں بڑے پیمانے پر لیبر ورکرز کی ضرورت بھی رہتی ہے۔ کینیڈا اُن لوگوں کو بھی ویزہ آفر کرتا ہے جو کوئی ہنر تو نہیں جانتے مگر یہ کہ وہ جسمانی طور پر صحت مند ہوں اور لیبر ورک اچھی طرح سرانجام دے سکیں۔

اگر آپ کینیڈا جانا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے اندر کچھ مہارت پیدا کرنا ہوگی۔ اس طرح آپ کو کینیڈا کا ویزہ آسانی سے مل جائے گا۔

کینیڈا کی غیر ملکیوں کو شہریت آفر کرنے کی دوسری اور اہم وجہ

مغربی معاشرے میں عورت کی آذادی نے بے شُمار خرابیاں پیدا کیں ہیں۔ اس وقت مغرب کی عورت بچے پیدا کرنے میں دلچسپی نہیں لیتی۔ اور اُسے کوئی مجبور بھی نہیں کرسکتا کہ وہ ایسا ضرور کرے۔ مشرقی عورت کی طرح گھر سمبھالنا اُس کے بس کی بات نہیں۔ مغربی عورت مردوں کی طرح باہر گھومنے پھرنے والے کام کرنا چاہتی ہے۔  یورپی ماہرین نے اس خطرے کو اپنی دور اندیشی کی وجہ سے بروقت بھانپ لیا ،انہیں یہ فکر لاحق ہوئی کہ اگر یہ سلسلہ اِسی طرح چلتا رہا تو انقریب ہماری تعداد اتنی تھوڑی رہ جائے گی کہ ان عمارتوں اور چلتے اداروں کو چلانے والا کوئی نہ رہے گا۔  بس یہی وجہ ہے کہ کینیڈا اور دیگر مغربی ممالک نے قبل از وقت بہرون ممالک کے افراد کو اپنے ملک کی شہریت دینا شروع کر دی ہے۔

کینیڈا دُنیاء بھر کے لوگوں کو اپنے ملک کی شہریت آفر کرتا ہے اور اس معاملے میں وہ رنگ ونسل ، مذہب و لسانی تعصب سے بالا تر رہ کر کام کرتا ہے۔ کینیڈا ایک بات کا خیال ضرور رکھتا ہے کہ شہریت حاصل کرنے والے افراد ایک خاص تناسب کے ساتھ ہی کینیڈا میں رہائش پزیر ہوں، کیوں کہ اگر کسی ایک علاقے میں کسی ایک قوم کے افراد کی تعداد زیادہ ہو جائے تو وہ دوسری قوموں سے تعصب رکھنے لگ جاتے ہیں۔ کینیڈا نے اس سوچ کو ختم کرنے کے لیے شہریت دیتے وقت اس بات کو خاطر میں رکھا ہے کہ غیر ملکیوں میں گروپ بندی نہ ہو سکے۔ اور ہر ملک سے ایک خاص تناسب کے ساتھ لوگوں کو کینیڈا لایا جائے۔

کینیڈا غیر ملکیوں کو بہت اچھے سیلری پیکجز دیتا ہے اور ان کے حقوق کا بڑے پیمانے پر دفاع بھی کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ معاشی تباہ حالی کا شکار لوگ کینیڈا پہنچ کر سُکھ کا سانس لیتے ہیں۔

کینیڈا ایک پرامن ملک ہے اور پرامن لوگوں کو ہی اپنے ملک کی شہریت کھلے دل سے آفر کرتا ہے۔ اگر آپ بھی ایک روشن مستقبل کے خواہشمند ہیں تو کینیڈا آپ کے لیے بہترین جگہ ہے جہاں آپ محنت اور لگن سے کام کر کے خوشحال زندگی گزار سکتے ہیں۔ کینیڈا کا ویزہ آپ کو آسانی مل جائے گا۔ اگر آپ کو سمجھ نہ آئے کہ کیا کیا کاغذات تیار کرنے ہیں اور اپلائی کہاں اور کیسے کرنا ہے تو یہ ویب سائیٹ آپ کو مکمل رہنمائی  فراہم کرے گی۔ پھر بھی اگر آپ کے پاس ٹائم نہ ہو تو آپ کسی ایجنٹ کا سہارا بھی لے سکتے ہیں ۔ ایجنٹ آپ سے فیس لے گا اور آپ کا سارا کیس تیار کر دے گا۔ اس کے علاوہ وہ آپ کو انٹرویو کی تیاری بھی کروا دے گا۔ اگر آپ ورک ویزہ یا سٹوڈنٹ ویزہ پر کینیڈا جانا چاہتے ہیں تو آپ کو بس انٹر ویو کے دوران یہ ثابت کرنا ہو گا کہ آپ اپنا مطلوبہ مقصد حاصل کرنے کے بعد واپس اپنے ملک لوٹ آئیں گے۔ اس کے لیے آپ اپنا کاروبار ، نوکری کا ثبوت ، والدین اور رشتے داروں کا اپنے ملک میں رہنا ثابت کریں گے۔ کیوںکہ یہ وہ وجوہات ہیں جو بالآخر آپ کو اپنے ملک واپس لوٹنے پر مجبور کریں گی۔ ویزہ آفیسر اگر آپ کی باتوں سے مطمن ہو گیا تو آپ کو ویزہ جاری کر دے گا۔  کئی بار ایسا بھی ہوتا کہ آپ کو انٹر ویو کے لیے بُلایا ہی نہیں جاتا اور بس آپ کے کاغذات پر ہی فیصلہ کر دیا جاتا ہے۔

Have any Question or Comment?

17 comments on “کینیڈا غیر ملکیوں کو اپنے ملک کی شہریت کیوں دیتا ہے؟

Fahim AamirFahim

Canada very good county dreams All place nice my dream is Canada because I want staying with family wife and kids 2 daughter’s 2 son’s I want give bright future my family Canadian Government is very good Muslim like

Reply

Shaheen Iqbal,

Canada Visa Consultant

Address: Right Door Consultants, Office No. 13 , Basement, Mall-9, G-9 , Markaz, Karachi Company, Islamabad

Reply
Fakhra zaman

I need job
I have experience of 8th yrs
Any job do in farm and pckgng work

Reply

Assalam o Aliekum
I’m lifter opprator from Karachi airport Pakistan.
I’m interested for jobs.
I have experience of 20 years.
Any job for lifter opprator and driver.

Reply
Abid Chaudhary

Kindly contact for a detailed meeting.

Reply

Hello Sr Maddam
My Name Musaddaq saddique
Country lives in Pakistan
I am apply work parmit visa canada i have experience in the job done plzz I like country Canada i am apply work immediately visa application process immigration officer canadain Embassy issue with my visa
Your sinscerlly
Musaddaq saddique

Reply
Hammad Ali

I am going to canada.

Reply

I’m nurse but now I’m retired can I get the job

Reply

I’m retired nurse can I get my said profession job I shill be very thankful God bless you

Reply

Can I get a job in Canada I am a welder fitter and turner

Reply
MuhammadSohail

I interest to work in Canada.

Reply
Muhammad Sohail

Canada is a good country in the world.I also interest to go to Canada. It is my dream.

Reply

Excellent way of explaining, and pleasant paragraph to take data regarding my presentation focus, which i am going to deliver in school.

Reply
JAN ALAM

Hi mam sir I am from Pakistan my name is janalam my qualifications secondary school I have health technician diploma shawel operater diploma also computer skills My age is 42 years old

Reply
Muhammad Irfan

My name is Muhammad Irfan. I’m living in Pakistani. Now I want go to Canada. Please help me.

Reply
Said Ahmad shah

Sir I’m said Ahmad shah from pakistan I love Canada I want to make citizen of Canada I want to goo Canada

Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

If you want to go USA, UK, Canada, Turkey , Autralia and other European countries, then please contact us for consultancy. We will help you in applying visa.  It is mandatory that you should fulfill all the legal requirments demanded by the Visa Office. We provide consultancy in study abroad, immigration, work visa, marriage visa, temporary visa and refusal cases. Please don’t feel hesitate to contact us.

Best Consultant for you.